Ad

(مکہ والوں نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھا) Aqwal e zareen


مکہ والوں نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھا


مکہ والوں نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھاتوکہا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند پرجادوکردیا
پتھروں کو کلمہ پڑھتے دیکھاتوکہا جادو کردیا
بدر کے موقع پر فرشتے دیکھے مگر کلمہ نہ پڑھا
جنگ خندق میں شکست کھائی مگر ایمان نہ لاۓ
لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کا دروازہ پکڑ کر فرمایا
"جاؤ میں نے تم کو معاف کردیا"
تو سب جوق در جوق کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگۓ
معاف کرنا اتنا بڑا عمل ہے معاف کرنا اور معافی مانگنا سیکھۓ.

Previous
Next Post »