Ad

ہم بهی تنہا تهے(hum bhi tanha thy )


ہم بهی تنہا تهے(hum bhi tanha thy )


ہم بهی تنہا تهے تم بهی تنہا تهے 
مل کے رونے لگے
ایک جیسے تهے دونوں کے غم دوا ہونے لگے
تجھ میں مسکراتے ہیں 
تجھ میں گنگناتے ہیں 
خود کو تیرے پاس ہی چهوڑ آتے ہیں
تیرے ہی خیالوں میں ڈوبے ڈوبے جاتے ہیں
خود کو تیرے پاس ہی چهوڑ آتے ہیں .... —

Previous
Next Post »