Ad

کھلبلئ مچ گئ




کھلبلئ مچ گئ

حضرت سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: جب،"بسم اللہ الرحمن الرحیم" ناذل ہوئ تو بادل مشرق کی سیمت دوڑے ، ھوائیں ساکن ھوگیئں ، سمندر جوش میں آگیا ، چوپایوں نے غور سے سننے کیلۓ اپنے کان لگادئیے اور شیطانوں کو آسمانوں سے پتھر مارے گۓ اور اللہ عزوجل نے فرمایا : مجھے میری عزت وجلال کی قسم ! جس شے پر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی گئ میں اس میں برکت ڈال دوں گا(سبحان اللہ)
(الدرا المنشور ،ج1 ،ص26)


Previous
Next Post »