Ad

آج پھر بُجھ گئے


آج پھر بُجھ گے

آج پھر بُجھ گئے ۔۔۔۔جَل جَل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دَم توڑدیا

جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھی
اُن محبّت کی ۔۔روایات نے دم توڑدیا

2-4 line urdu poetry
Previous
Next Post »