Ad

insan


insan 


جب انسان اپنی وقعت کهودے تو اس کیلئے بہترین پناہ خاموشی ہے ، وضاحت کبهی سچا ثابت نہیں کر سکتی ، ندامت کبهی نعم البدل نہیں ہو سکتی ، الفاظ کبهی بهی انسان کو اسکا کهویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔ ۔ ۔ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے !!

Previous
Next Post »