Ad

ہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں




ہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں 


ہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں 
تجهے اے " زندگی " ہم دور سے پہچان لیتے ہیں 
طبیعت اپنی گهبراتی ہے جب سنسان راتوں میں 
ہم ایسے میں تیری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں 
فراق اکثر بدل کر بهیس ملتا ہے کوئ " کافر "
کبهی ہم جان لیتے ہیں کبهی پہچان لیتے ہیں

Previous
Next Post »