کہاں وعدے سے پھرنا ہے(poetry)
کہاں وعدے سے پھرنا ہے
کہاں وعدہ نبھانا ہے
کہاں پہ جان دینی ہے
کہاں پہ جاں بچانی ہے
کسے اپنی نگاہ سے آپ ہی برباد کرنا ہے
کہاں پلکوں کے آنچل سے ہمیں
خود کو بچانا ہے
کہاں قدموں تلے ہم نے ستارے لا بچھانے ہیں
ہمیں کچھ تو بتانا تھا...
کہاں وعدہ نبھانا ہے
کہاں پہ جان دینی ہے
کہاں پہ جاں بچانی ہے
کسے اپنی نگاہ سے آپ ہی برباد کرنا ہے
کہاں پلکوں کے آنچل سے ہمیں
خود کو بچانا ہے
کہاں قدموں تلے ہم نے ستارے لا بچھانے ہیں
ہمیں کچھ تو بتانا تھا...
ConversionConversion EmoticonEmoticon