چھوڑ گئے بالم مجھے ہائے اکیلا چھوڑ گئے
چھوڑ گئے بالم مجھے ہائے اکیلا چھوڑ گئے
توڑ گئے بالم میرا پیار بھرا دل توڑ گئے
توڑ گئے بالم میرا پیار بھرا دل توڑ گئے
چھوٹ گیا بالم ہائے ساتھ ہمارا چھوٹ گیا
ٹوٹ گیا بالم میرا پیار بھرا ٹوٹ گیا
ٹوٹ گیا بالم میرا پیار بھرا ٹوٹ گیا
پھول سنگ مسکائیں کلیاں میں کیسے مسکاؤں ؟
بادل دیکھ کے بھر آئیں اکھیاں میں چھم چھم نیر بہاؤں
بادل دیکھ کے بھر آئیں اکھیاں میں چھم چھم نیر بہاؤں
دل کی لگی کو کیا کوئی جانے میں جانوں دل جانے
پلکوں کی چھایا میں ناچیں درد بھرے افسانے
پہلے من میں آگ لگی اور پھر برسی برسات
ایسی چلی برہا کی آندھی تڑپت ہوں دن رات
ہائے ، میں تڑپت ہوں دن رات،_________________
.
نغمہ نِگار : حسرت جے پوری
پلکوں کی چھایا میں ناچیں درد بھرے افسانے
پہلے من میں آگ لگی اور پھر برسی برسات
ایسی چلی برہا کی آندھی تڑپت ہوں دن رات
ہائے ، میں تڑپت ہوں دن رات،_________________
.
نغمہ نِگار : حسرت جے پوری
ConversionConversion EmoticonEmoticon