یہ زندگی بڑی عجیب سی،
یہ زندگی بڑی عجیب سی،
کبھی گلزار سی کبھی بے زار سی
کبھی خوشی ہمارے ساتھ سا تھ،
کبھی غموں کی برسات سی
کبھی طوفان میں بھی راستے،
کبھی منزلوں کا پتا نہیں
کبھی دو قدم پے زندگی،
کبھی صدیوں تلک انتظار سی
کبھی ہر پل امتحان ہے۔
کبھی بن مانگے انعام ہے
کبھی کچھ نہیں کبھی سب کچھ سی،
یہ زندگی بڑی عجیب سی
کبھی گلزار سی کبھی بے زار سی
کبھی خوشی ہمارے ساتھ سا تھ،
کبھی غموں کی برسات سی
کبھی طوفان میں بھی راستے،
کبھی منزلوں کا پتا نہیں
کبھی دو قدم پے زندگی،
کبھی صدیوں تلک انتظار سی
کبھی ہر پل امتحان ہے۔
کبھی بن مانگے انعام ہے
کبھی کچھ نہیں کبھی سب کچھ سی،
یہ زندگی بڑی عجیب سی
Life is strange,
Gulzar never been more disgusted C
Never happy with our unity,
Rain was never Sorrows
Way in the storm,
I do not know of destinations
Life on the two-step,
I was waiting for centuries Tilak
Every moment is a test.
Never unsolicited prize
Some things never ever,
Life is strange
ConversionConversion EmoticonEmoticon