Ad

ولی اللہ کی شان

اللہ تعالٰی کے مقرب بندوں کی یہی شان ہے کہ جب وہ واصل باللہ اور مقرب الٰہی ہو جاتے ہیں تو نہ وہ اپنی مرضی سے بولتے ہیں اور نا اپنے ارادے سے کچھ کرتے ہیں بلکہ اللہ تعالٰی کے حکم سے بولتے اور خاموش رہتے ہیں۔ پس ولی اللہ کی پہچان ایسی ہے جیسے صبح کے وقت بادِ صبح چلتی ہے تو دریا میں موج آجاتی ہے اور دریا کی یہ موج و تحریک بادِ صبا کی وجہ سے ہے ورنہ دریا کو ایسا جوش نہ ہوتا۔

ولی اللہ کی شان


اللہ تعالٰی کے مقرب بندوں کی یہی شان ہے کہ جب وہ واصل باللہ اور مقرب الٰہی ہو جاتے ہیں تو نہ وہ اپنی مرضی سے بولتے ہیں اور نا اپنے ارادے سے کچھ کرتے ہیں بلکہ اللہ تعالٰی کے حکم سے بولتے اور خاموش رہتے ہیں۔
پس ولی اللہ کی پہچان ایسی ہے جیسے صبح کے وقت بادِ صبح چلتی ہے تو دریا میں موج آجاتی ہے
اور دریا کی یہ موج و تحریک بادِ صبا کی وجہ سے ہے ورنہ دریا کو ایسا جوش نہ ہوتا۔

Previous
Next Post »