[16:15] Al-Nahl
بسم الله الرحمن الرحيم
اور وہی ہے جس نے سمندر کو مسخر کیا تاکہ تم اس میں سے تازہ گوشت کھاؤ اور اس میں سے تم زینت کی چیزیں نکالو جنہیں تم پہنتے ہو۔ اور تُو کشتیوں کو دیکھتا ہے کہ وہ اس میں پانی کو چیرتی ہوئی چلتی ہیں، اور تاکہ تم اس کے فضل کو تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو۔النّحل [16:15]
-=--=====--=--
And He it is Who has subjected to you the sea that you may eat therefrom fresh flesh, and may take forth therefrom ornaments which you wear. And thou seest the ships ploughing through it, that you may thereby journey and that you may seek of His bounty and that you may be grateful.
[16:15] Al-Nahl
ConversionConversion EmoticonEmoticon