Ad

Al Quran Surat Al-Baqarah



Al Quran Surat Al-Baqarah


بسم الله الرحمن الرحيم
اور وہ لوگ جو کچھ علم نہیں رکھتے کہتے ہیں کہ آخر اللہ ہم سے کیوں کلام نہیں کرتا یا ہمارے پاس بھی کوئی نشان کیوں نہیں آتا ۔ اسی طرح ان لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے ان کے قول کے مشابہ بات کی تھی۔ ان کے دل آپس میں مشابہ ہو گئے ہیں۔ ہم آیات کو یقین لانے والی قوم کے لئے خوب کھول کر بیان کر چکے ہیں۔
البَقَرَة[2:119]
-=--=====--=--
And those who have no knowledge say, ‘Why does not Allah speak to us, or a Sign come to us?’ Likewise said those before them similar to their saying. Their hearts are alike. We have certainly made the Signs plain for a people who firmly believe.
[2:119] Al-Baqarah

Previous
Next Post »