Ad

کبھی جو ہم نہیں ہوں گے ،


کبھی جو ہم نہیں ہوں گے ،


کبھی جو ہم نہیں ہوں گے ،
کہو کس کو بتاؤ گے 
وہ اپنی الجھنیں ساری ،
وہ بے چینی میں ڈوبے پل ،
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو ،
کسے پھر تم دکھاؤ گے ،
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے ،
بہت بے چین ہو گے تم ،
بہت تنہا رہ جاؤ گے ،
ابھی بھی تم نہیں سمجھے ،
ہماری ان کہی باتیں ،
مگر جب یاد آئیں گے ،
بہت تم کو رلائیں گی
بہت چاہو گے پھر بھی تم ،
ہمیں نا ڈھونڈ پاؤ گے ،
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے...

Previous
Next Post »