Ad

Islamic Information


Islamic Information


"سوتے اور بیدار ھوتے وقت کی سنتیں"سورہ بقرہ کی آخری دو آیات سونے سے پہلے پڑھنے والے کو اللہ تعالی تمام آفتوں سے محفوظ رکھتے ہیں-(بخاری)
~بیدار ہونیکے بعد اور بستر چھوڑنے سے پہلے یہ دعا پڑھیئے:
(تمام تر تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں کہ جس نے ہمیں مارنے(سونے) کے بعد زندہ کیا(اٹھایا) اور اسکی طرف ہی(ہمیں) لوٹ کر جانا ہے)بخاری و مسلم!
لآ الہ الا اللہ محمد رسول اللہ!
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم!
استغفراللہ واتوب الیہ!
صلی اللہ علیہ والہ وسلم!
ایک حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے فرمایا
:عشاء کی نماز کے بعد زیا دہ دیر تک باتوں میں مت بیٹهے رہا کرو.یعنی جلدی سو جا یا کرو.
و اللہ اعلم
الهم باسمك اموت واحيآء.
میرے والدین کے ایصال ثواب کیلئے.جزاک اللہ الخیر فی الدنیا و الآخرہ.آمین یا رب العالمین.

Previous
Next Post »