Ad

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے ، میسر اب خوشی کم ہے مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو ؟ تمھیں معلوم ہو شاید ، مجھے تو آگہی کم ہے نـاصـر کاظمـی

مجھے محسوس ہوتا ہے 


مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے
غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے ، میسر اب خوشی کم ہے
مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو ؟
تمھیں معلوم ہو شاید ، مجھے تو آگہی کم ہے
نـاصـر کاظمـی

Previous
Next Post »