Ad

خاک والا غبارہ" Dust balloon

انسان بھی سیدھا سادہ "غبارہ" ہی ہے ۔۔۔۔ جب تک ہوا چلتی رہے تو سب "ٹھیک ٹھاک" ہے ۔۔۔ سب "مزے" میں ہے ۔۔۔۔ اونچی اڑان بھرے گا ۔۔۔ نیچے والے کیا چیز ہیں ۔۔۔!! اوپر والے کو بھی بھول جاۓ گا ۔۔۔ کون سی ہستی اسے مست ہواؤں میں اڑا کر لے جا رہی ہے ۔۔۔  جیسے ہی "قادر مطلق" ہوا کو روک لے ۔۔ "کن فیکوں" ۔۔۔۔ !!! مستی ختم ۔۔۔۔ تو یہ آیا ۔۔۔ "خاک والا غبارہ" ۔۔۔ زمین کی طرف۔۔۔ اپنی حیثیت کو گلے لگانے ۔۔۔۔  Dust balloon " Even in the simple "Balloon" is .... If the wind when the "right" is ... The "fun" is .... Flying packed ... What are below ... Above will be forgotten ... Mast winds blow in which the entity is going to take it . As soon as the "Sovereign" was stopped. "What fykun". !!! End fun .... When it came ... "Dust balloon" ... By land ... Embrace your status ....

خاک والا غبارہ"



انسان بھی سیدھا سادہ "غبارہ" ہی ہے ۔۔۔۔ جب تک ہوا چلتی رہے تو سب "ٹھیک ٹھاک" ہے ۔۔۔ سب "مزے" میں ہے ۔۔۔۔ اونچی اڑان بھرے گا ۔۔۔ نیچے والے کیا چیز ہیں ۔۔۔!! اوپر والے کو بھی بھول جاۓ گا ۔۔۔ کون سی ہستی اسے مست ہواؤں میں اڑا کر لے جا رہی ہے ۔۔۔ 
جیسے ہی "قادر مطلق" ہوا کو روک لے ۔۔ "کن فیکوں" ۔۔۔۔ !!! مستی ختم ۔۔۔۔
تو یہ آیا ۔۔۔ "خاک والا غبارہ" ۔۔۔ زمین کی طرف۔۔۔ اپنی حیثیت کو گلے لگانے ۔۔۔۔


Dust balloon "

Even in the simple "Balloon" is .... If the wind when the "right" is ... The "fun" is .... Flying packed ... What are below ... Above will be forgotten ... Mast winds blow in which the entity is going to take it .
As soon as the "Sovereign" was stopped. "What fykun". !!! End fun ....
When it came ... "Dust balloon" ... By land ... Embrace your status ....

Previous
Next Post »