" قیامت کے دن "
" قیامت کے دن "
تم میں سے زیادہ قابل نفرت اور زیادہ دور وہ لوگ ہوں
گے جو بہت باتونی اور اپنے آپ کو فصیح ظاہر کرنے کے
خیال میں غیر محتاط اور طویل گفتگو کرنے والے لوگ ہیں
( ترمذی شریف )
* ناز ہے طاقت گفتار پر انسانوں کو
بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
( اقبال )
ConversionConversion EmoticonEmoticon