Ad

اک آس لگائے بیٹھا ہوں(islamic)


اک آس لگائے بیٹھا ہوں


اک آس لگائے بیٹھا ہوں
اک بار تو "کعبہ" دیکھوں میں
اس شہر کی پرکیف ہواوں میں
اک بار تو جینا دیکھو میں
پیاسا ہوں "آب زمزم" کا
اک بار تو پی کے دیکھوں میںاک آس لگائے بیٹھا ہوں
اک بار تو "کعبہ" دیکھوں میں
اس شہر کی پرکیف ہواوں میں
اک بار تو جینا دیکھو میں
پیاسا ہوں "آب زمزم" کا
اک بار تو پی کے دیکھوں میں
پھر چاہے ہوش گنوا بیٹھوں

Previous
Next Post »