Ad

AL REHMAN - وہ جو برکتوں ، بخششوں کا سر چشمہ ہے۔

 اسلام علیکم  الرحیم وہ جو برکتوں ، بخششوں کا سر چشمہ ہے۔ بالخصوص ان کے لئے جو اس کی عطا کردہ نعمتوں کو اس کے حکم کے مطابق استعمال کرتے ہیں اور اس پے ایمان رکھنے والے دنیا و آخرت میں اس کی نعمتوں سے سرفراز ہوتے ہیں۔ یوں ہے ممنون کائنات اس کی کام کرتی ہیں سب صفات اس کی پیار کرتا ہے کس قدر ہم سے ہے بڑی رحیم ذات اس کی

AL REHMAN


اسلام علیکم 

الرحیم
وہ جو برکتوں ، بخششوں کا سر چشمہ ہے۔
بالخصوص ان کے لئے جو اس کی عطا کردہ نعمتوں کو اس کے حکم کے مطابق استعمال کرتے ہیں اور اس پے ایمان رکھنے والے دنیا و آخرت میں اس کی نعمتوں سے سرفراز ہوتے ہیں۔
یوں ہے ممنون کائنات اس کی
کام کرتی ہیں سب صفات اس کی
پیار کرتا ہے کس قدر ہم سے
ہے بڑی رحیم ذات اس کی


Previous
Next Post »