Ad

ALLAH اللہ

یاارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں، ہردم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میں، جاری ہو نام تیرا

یاارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا


یاارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا
محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا
جب تک ہے دل بغل میں، ہردم ہو یاد تیری
جب تک زباں ہے منہ میں، جاری ہو نام تیرا

Previous
Next Post »