Ad

تسبح پھڑی تے دل نہ پھڑیا

تسبح پھڑی تے دل نہ پھڑیا کی لینا تسبح پھڑ کے ھو سلطان باہو سرکار کا فرمان ہے انگلیوں کے پوروں سے تسبیح کے دانے پھسلتے ہیں مگر دل کی ڈھرکنوں میں جب تک وجد کی تسبیح نہیں چلتی ۔تو کیا فائدہ ۔ تسبیح دل کا ہر موتی جب تک پوروں کے لمس کو نہ چھولے تو بیکار ہے.

تسبح پھڑی تے دل نہ پھڑیا

تسبح پھڑی تے دل نہ پھڑیا
کی لینا تسبح پھڑ کے ھو

سلطان باہو سرکار کا فرمان ہے انگلیوں کے پوروں سے تسبیح کے دانے پھسلتے ہیں مگر دل کی ڈھرکنوں میں جب تک وجد کی تسبیح نہیں چلتی ۔تو کیا فائدہ ۔ تسبیح دل کا ہر موتی جب تک پوروں کے لمس کو نہ چھولے تو بیکار ہے.


Previous
Next Post »