Ad

میں پُرانا مست ہوں جنّت میرا کاشانہ تھا

 میں پُرانا مست ہوں جنّت میرا کاشانہ تھا حور ساقی، چشمۂ کوثر میرا پیمانہ تھا دے گئی منصور کو سولی ادب کے ترک پر تھا اناالحق حق، مگر اِک حرفِ گُستاخانہ تھا

میں پُرانا مست ہوں جنّت میرا کاشانہ تھا


میں پُرانا مست ہوں جنّت میرا کاشانہ تھا
حور ساقی، چشمۂ کوثر میرا پیمانہ تھا

دے گئی منصور کو سولی ادب کے ترک پر
تھا اناالحق حق، مگر اِک حرفِ گُستاخانہ تھا 


Previous
Next Post »