Ad

Aqwal-e-zareen



Aqwal-e-zareen


زندگی میں سب سے اہم ترین اور سب سے خوبصورت ترین لمحہ وہ لمحہ ہے جب اس تمام بھر پور دنیا میں رہتے ہوئے آپکوکسی وقت یہ احساس ہو جائے کہ آپ کے ساتھ صرف الله ہے اورالله کے علاوہ کوئی بھی آپ کے ساتھ نہیں۔ صرف الله کا ساتھ ہونا ایک بہت ہی خوبصورت احساس ہے۔ اتناخوبصورت کہ الفاظ اس بیان میں قاصر ہو جائیں ۔۔ بندہ وہ ہے جو الله سے بھی غافل ہو جائے اورالله وہ ہے جو بندے سے کبھی غافل نہیں۔ اسے پسند نہیں کہ کوئی اس کا بندہ دنیا میں خود کو اکیلا محسوس کرے ۔

Previous
Next Post »